9 Rules for better life

ہمیشہ خود کو بہتر بنانے کا جذبہ جگائے رکھیں۔

جو لوگ آپ سے پیچھے ہیں ان کی حفاظت کریں اور جو لوگ اپ سے اگے ہیں ان کی عزت کریں۔

جانے والے کو کبھی مت روکیں۔

ہمیشہ صاف ستھرا اور استری کیا ہوا لباس پہننے چاہے کوئی بھی موقع ہو۔

بات سنتے ہوئے اور نا کہتے ہوئے سامنے والے کی انکھوں سے انکھیں ضرور ملائیں۔

جو مرد یا عورت اپ کو دھوکہ دے جائے تو اس کو دوبارہ دوسرا موقع مت دیں۔

اگر اپ کو کسی دعوت پر نہیں بلایا گیا تو اس پر جانے کے لیے مت پوچھیں۔

پیسہ کمانے کے ایک سے زیادہ ذرائع بنائیں۔

صحت سب سے بڑی دولت ہے اور آپ کا جسم اپ کے لیے سب سے بڑا اثاثہ ہے۔

ماہر نفسیات ڈاکٹر معین اسلم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *